مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا سندھ کے اسپتالوں میں جگہ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا سندھ کے اسپتالوں میں جگہ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

سندھ گورنمنٹ کی غفلت کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ طاہر ملک

حالات دن بہ دن خراب ہوتے جارہے ہیں۔ طاہر ملک

سندھ گورنمنٹ نے اب تک ضلعی سطح پر آئیسولیش سینٹرز قائم نہیں کیے۔ طاہر ملک

کیا سندھ گورنمنٹ مزید قیمتی جانوں کے نقصان کا انتظار کررہی ہے؟ طاہر ملک

خدارا پی پی قیادت عوام کا کچھ خیال کریں۔ طاہر ملک

وزیر اعلی فوری ضلعی سطح پر آئیسولیش سینٹرز قائم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127