چینی70روپے فی کلو فروخت

ہائیکورٹ نے چینی 70 روپے میں فی کلو فورخت کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ڈائریکٹرانڈسٹریزوکامرس نے ڈئی آئی خان میں 4اور پشاور اور مردان میں ایک ایک شوگرمل کی انتظامیہ کوخط لکھا دیا ہے۔

خط میں بتایا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کی روشنی میں70روپے فی کلو چینی فروخت کریں جبکہ شوگرملزریٹیل شاپس اوریوٹیلٹی اسٹورزپر70روپے فی کلو چینی فروخت ہونی چاہیئے

Courtesy aaj news