ادکارہ اور کمپیئر عائشہ ثنا کے خلاف چیک کی لین دین پر تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج

لاہور… معروف ادکارہ اور کمپیئر عائشہ ثنا کے خلاف چیک کی لین دین پر تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج

ایف آئی آر کا متن, لاہورعائشہ ثناء نے مجھ سے پونے دو کروڑ روپے ادھار لیے تھے

معروف بزنس مین میاں محمد علی معین کے مطابق عائشہ ثناء نے پیسوں کے بدلے مجھے اتنی ہی مالیت کے چیک دیے تھے پیسوں کی واپسی کا تقاضہ کرنے پر عائشہ ثناء ٹال مٹول سے کام لیتی رہی اور روپوش ہوگئی تھانہ ڈیفنس بی میں

اندراج مقدمہ کی درخواست جس کامقدمہ درج کر لیا گیاملزمہ عائشہ ثناء مقدمہ درج ہونے کے بعد روپوش ہو گئی ہے ۔ انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی
کے مطابق ملزمہ شامل تفتیش بھی نہیں ہوئی اور نہ ہی مقدمہ میں ضمانت کروائی ہے.

report-mian-tariq-javed