کراچی جم خانہ پر چھاپہ-سرکاری حکام نے غیر قانونی تعمیراتی کام روک دیا

کراچی جم خانہ پر چھاپہ
سرکاری حکام نے غیر قانونی تعمیراتی کام روک دیا

جم خانہ میں غیر قانونی تعمیراتی سرگرمی چل رہی تھی اور وہیں مزدور کام کر-
کام کر رہے تھے


سرکاری حکام نے پہلے ہی انتباہ کیا تھا

لیکن جم خانہ انتظامیہ نے ایک بار پھر خلاف ورزی کی

کورونا ایس او پی کی بھی خلاف ورزی ہوئی

مزدوری کرنے والے بغیر حفاظتی ماسک پہنے کام کر رہے تھے اور معاشرتی فاصلہ نہیں تھا