کاش کوئی وزیراعظم عمران خان کو بتا سکے کہ جسطرح عیدالفطر کے چھٹیوں کے دوران سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق لاک ڈاون ختم کرنے کتنے افسوسناک کرونا وائرس کے نتائج آ رہے

کاش کوئی وزیراعظم عمران خان کو بتا سکے کہ جسطرح عیدالفطر کے چھٹیوں کے دوران سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق لاک ڈاون ختم کرنے کتنے افسوسناک کرونا وائرس کے نتائج آ رہے ان سے کہیں زیادہ خوفناک اور ہولناک نتائج Eid ul Azah کے بعد سامنے آ سکتے ہیں
بکروں کی خریداری، ان کو ذبح کرنے کے لئے قصائی ؛ گوشت کی تقسیم اور بکروں کے قربانی کے بعد فالتو غلاظت کو سڑکوں پر سے اٹھانا ؛ سنبھالنا کسقدر مشکل ہو گا اور ہر قدم پر کسقدر بداحتاطتی ہو سکتی ہے اور اس سب کاموں کے کسقدر افسوسناک اور خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں؛ ابھی سے حکومت کو مذہبی جماعتوں سے رابطے شروع کر دینے چاہیے اور ضروری تیاری کرنی چاہیے

محمد منشاء ( دبئی )