وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایات پرواٹربورڈ کا پانی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ہے

وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایات پرواٹربورڈ کا پانی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ہے

واٹربورڈ کی چلیہ سے گھگھر پھاٹک تک پانی چوروں کیخلاف کارروائی

مختلف قطر کے 13کنکشن منقطع کردیئے گئے

غیرقانونی کنکشنز سے مچھلیوں کی فزائش کے فارمز اور دیگر مقاصد کیلئے پانی چوری کیا جارہا تھا

بلدیہ ٹاو¿ن میں 48انچ قطر کی پانی کی لائن سے لیا گیا غیرقانونی کنکشن بھی مطقع کردیا گیا

پانی چوروں کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرائے جارہے ہیں ، ایم ڈی واٹربورڈ

کامیاب کارروائی پر ڈسکنکشن ٹیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں ، اسداللہ خان

پانی چوروں کے گردمزید گھیرا تنگ کیاجائے ، ایم ڈی واٹربورڈ

ہینڈآو¿ٹ نمبر((06-12-pro/kwsb/,06-2020
رضوان حیدر
انفارمیشن اینڈپبلک ریلیشنز آفیسر،
کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ