اسلام آباد: سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری سیل کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں فیصلے کی تصدیق کردی ہے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ان علاقوں کو بڑھتے کورونا کیسز کے سبب سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ڈی سی اسلام آباد نے ٹوئٹر پیغام میں بتایا تھا کہ اسلام آباد کے سیکٹر جی-9/ 2، جی – 9/3 اور کراچی کمپنی کو 36 گھنٹے بعد سیل کر دیا جائے گا

Courtesy Hum News Urdu