محمد سہیل خان ۔ایک محنتی اور ذہین افسر جو ہمیشہ اپنے ادارے کی ترقی اور بہتری کے لیے کوشاں اور سرگرم عمل رہتے ہیں

محمد سہیل خان ۔ایک محنتی اور ذہین افسر جو ہمیشہ اپنے ادارے کی ترقی اور بہتری کے لیے کوشاں اور سرگرم عمل رہتے ہیں

۔انہوں نے ایم ڈی اے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مختلف منصوبوں میں مشکل حالات میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے


انہوں نے جاری اور نئے منصوبے کامیابی سے آگے بڑھائے ہیں اور ایم ڈی اے کی اہمیت اور وقار کو بحال کیا

اور بہترین منصوبوں کی وجہ سے ہی عوام ایم ڈی اے کے منصوبوں پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں


وہ اپنے ادارے اور ملازمین کے ساتھ مخلص ہیں اور ادارے کی ترقی اور بہتری کے لیے کوشاں

اور سرگرم عمل ہیں ۔ذاتی طور پر ایک سادہ اور نفیس انسان ہیں خوش لباس خوش گفتار اور خوش مزاج

شخصیت کے مالک ہیں سماجی بھلائی کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں