سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایک اور تصویر وائرل

سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں ایک اور تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں ان کے صاحبزادے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ایک بینچ پر بیٹھے ہوئے ہیں سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر وائرل ہونے کے بعد مختلف شروع ہوگئے ہیں


سابق وزیراعظم نواز شریف کے حامی اور مسلم لیگ نون کے کارکن ان کی تصویر دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کے لیے صحت کی دعا کر رہے ہیں جبکہ ان کے سیاسی مخالفین کے تبصرے آ رہے ہیں کہ انہیں پاکستان واپس آ جانا چاہیے اور مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے ۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ہدایت اور مشورے پر نواز شریف ان دنوں چہل قدمی کرنے کے لیے باہر جاتے ہیں