چینی شخص نے منی ہیلی کاپٹر تیارکرلیا

چین میں ایک ماہر انجینئر نے19ہزار واٹ کی بیٹری سے چلنے والا منی ہیلی کاپٹر تیار کرلیاہے جس میں دو افراد با آسانی سفر کر سکتے ہیں
چینی انجینئر نے اپنے تیار کردہ منی ہیلی کاپٹر پیش کیا اور کامیاب اُڑان بھری۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اڑتے والی بائیک بھی تیار کر چکا ہے