وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی کے مشیر برائے اقلیتی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی دھنیش کمار پلیانی ، سریش کمار پلیانی ، امیش کمار پلیانی کی والدہ اور مکھی کھیل داس و آوت رام کی ہمشیرہ ، وشال پلیانی کی دادی ، سنیل کمار کاچھیلہ اور کانتیش کمار کاچھیلہ کی پھوپھی کی آخری رسومات شمشان گھاٹ حب میں ادا کر دی گئیں اس موقع پر مرحومہ کے صاحب زادوں ، قریبی عزیز و اقارب کے علاوہ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات ، تاجروں اور کاروباری طبقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں مکھی کھیل داس ۔اشوک کمار لاسی ۔ سنیل کمار کاچھیلہ ۔کانتیش کمار کاچھیلہ ۔انجینئر روشن لعل ۔ ڈاکٹر بسنت لعل ۔ارجن داس ۔ سیٹھ تارا چند لاسی ۔ سیٹھ گردیتہ ۔ٹیکہ مل ۔کرشن لاسی ۔ اوڈر مل لاسی۔ڈاکٹر گیدن داس ۔ منومل ۔نائیک رام ۔ دیون چند ۔ آتمارام لاسی ۔پردیپ کمار ۔مولچند لاسی سمیت ضلع لسبیلہ کے نوجوان صحافی ابراہیم مشتاق کمبوہ ۔شاہ رخ مشتاق کمبوہ۔اسماعیل ساسولی اور عبدالجبار بلوچ و دیگر شامل تھے
Load/Hide Comments