جن لوگوں کا خیال ہے کہ کرونا کچھ نہیں ہے جو جاہل اسے نزلہ زکام کہہ رہے ہیں جو آجکل کہہ رہے کہ لاک ڈاون کا کوئی فائدہ نہیں

جن لوگوں کا خیال ہے کہ کرونا کچھ نہیں ہے جو جاہل اسے نزلہ زکام کہہ رہے ہیں جو آجکل کہہ رہے کہ لاک ڈاون کا کوئی فائدہ نہیں ہے یہ لاہور کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال کے حالات ہیں لوگوں کی حالت دیکھیں بیڈز بھی کوئی نہیں