اب بھی ماچِس رکھتی ھو؟ پہلے تو میرے لیے رکھتی تھیں۔۔۔۔۔۔ اب؟

ب بھی ماچِس رکھتی ھو؟ پہلے تو میرے لیے رکھتی تھیں۔۔۔۔۔۔ اب؟

“اب اپنے لیے رکھتی ھُوں”

مطلب سگریٹ پینا شروع کر دیا کیا ؟

“نہیں ، آپ کی بُھولنے کی عادت نہیں گئی ، میری رکھنے کی عادت نہیں گئی”

گلزار کی فلم “اجازت” میں ریکھا اور نصیرالدین شاہ کا خُوبصُورت مکالمہ