ڈائریکٹر اقبال کشمیری کافی عرصہ سے شدید علیل ہیں

پاکستان فلم انڈسٹری کو درجنوں کی تعداد میں سپرہٹ فلمیں دینے والے ڈائریکٹر اقبال کشمیری کافی عرصہ سے شدید علیل ہیں اور ان دنوں سائرہ میموریل ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔آپ سب سے دعائے صحت کی اپیل ہے