تھائی لینڈ: اژدھے کی فلیٹ میں انٹری

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کی ایک عمارت کی چوتھی منزل پر واقع ایک فلیٹ کے باتھ روم میں اژدھے نے انٹری دے دی۔ خوش قسمتی سے اس وقت باتھ روم میں کوئی موجود نہ تھا
ویڈیو میں اژدھا کو بالکونی سے نیچے اترتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ فائر فائٹرز نے اژدھے کو پکڑ کر جنگل میں چھوڑ دیا۔