زبیر طفیل ۔کامیاب بزنس مین بننے کے خواہش مند وں کے لیے روشن مثال

زبیر طفیل پاکستان کا ایک قابل فخر نام ہے ۔FPCCI فیڈریشن کے نہایت مقبول اور کامیاب صدر رہ چکے ہیں ۔ملک اور بیرون ملک ان کو پاکستان کا ہر لحاظ سے بہترین اور ہر دلعزیز بزنس لیڈر مانا جاتا ہے یہ مقام انہوں نے اپنی محنت قابلیت ذہانت اور صلاحیتوں سے حاصل کیا ہے بزنس میں

اصول پسندی دیانتداری اور سچائی پر اکتفا کیا ۔کامیابی کیلئے کوئی شارٹ کٹ استعمال نہیں کیا اللہ نے کرم کیا

جس کام میں انہوں نے ہاتھ ڈالا اللہ نے خوب نوازا ۔


ان کے پھیلے ہوئے بزنس کی طرح حلقہ احباب بھی بہت وسیع ہے سماجی بھلائی کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں توفیل کیمیکلز ان کے خاندان اور پاکستان کی پہچان بن چکا ہے ۔

زبیر طفیل ذاتی طور پر نہایت شریف اور نفیس انسان ہیں اعلی ذوق کے حامل ہیں

خوش لباس خوش گفتار اور سادہ طبیعت کے مالک ہیں ہر کسی سے مسکرا کر عاجزی اور انکساری

سے ملتے ہیں ملک اور قوم کی بہتری اور بھلائی جاتے ہیں ۔
Salik-Majeed-for-jeeveypakistan.com