پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام



انسانی زندگیوں کے زیاں کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

معاشی تباہی اور وفاق کو ہونے والے نقصان کی صورت میں آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ایک خاص وقت میں کٹھ پتلی کو اختیارات دینے کے نتائج سامنے آجاتے ہیں اور یہ حد ہم بہت پہلے عبور کرچکے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری