سابق وزیر دفاع اور سابق چیف سیکریٹری سندھ و بلوچستان سید سلیم عباس جیلانی علی کی اہلیہ عزیزہ جیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سابق وزیر دفاع اور سابق چیف سیکریٹری

سندھ و بلوچستان سید سلیم عباس جیلانی علی کی اہلیہ عزیزہ جیلانی طویل علالت کے بعد جمعرات کی صبح انتقال کرگئیں

ان کی تدفین ڈیفنس قبرستان میں کی گئی سلیم عباس جیلانی نے تمام دوستوں اور احباب سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی ہے

ادارہ جیوے پاکستان ڈاٹ کام اپنی انتظامیہ قارئین کی جانب سے سابق وزیر دفاع اور سابق چیف سیکریٹری سندھ اور بلوچستان سید سلیم عباس جیلانی کی اہلیہ کے انتقال پر ان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے اور مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا گو ہے