چین: اسٹیل کی شیٹ سے لدا ٹرک حادثے کا شکار

چین کی سڑک پر ایک خطرناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسٹیل شیٹ سے لدے ٹرک ڈرائیور نے ایک دم بریک لگایا جس کے باعث بھاری بھرکم اسٹیل کی شیٹ پھسل گئیں ۔

یوں ٹرک کے کیبن شیٹ سے دب گیا۔

ڈرائیور کے ایک دم بریک لگنے کے باعث یہ واقعہ پیش آیا جس میں ڈرائیور خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔