وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چاچا عثمان واوڈا انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چاچا عثمان واوڈا انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

مرحوم عثمان واوڈا کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور اسی کے باعث انتقال کر گئے جو پر شدید افسوس ہے. سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین سعید غنی

جاری کردہ : زبیر میمن ،میڈیا کنسلٹینٹ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی