لاہور کے سیںئر صحافی.لاہور پریس کلب کے ممبر.پنجاب یونین آف جرنلٹس کے ممبر.نوائے وقت میگزین ندائے ملت کے ایڈیٹر اور کئی کتابوں کے مصنف محمد انیس الرحمن اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے.

لاہور کے سیںئر صحافی.لاہور پریس کلب کے ممبر.پنجاب یونین آف جرنلٹس کے ممبر.نوائے وقت میگزین ندائے ملت کے ایڈیٹر اور کئی کتابوں کے مصنف محمد انیس الرحمن اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے…وہ کل دوپہر سعودی سفارتخانے کسی کام سے گئے مگر لاپتہ ہوگئے…وہ دوست کی گاڑی پر گئے تھے..تھانہ ترنول نے درخواست وصول کر لی مگر رپورٹ کےلئے تھانہ سیکریٹیرٹ رجوع کرنے کو کہا..وہ بدھ کی دوپہر ایک بجے سے لاپتہ ہیں……صحافی تنظیموں نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سینئر صحافی انیس الرحمٰن کی بازیابی کےلئے حکومت سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ صحافی تنظیموں نے حکومت کو متنبہ کیا ہے ک اگر انیس الرحمن کو فوری طور پر بازیاب نہ کرایا گیا تو نہ صرف حکومتی فنکشنز کا بائکاٹ کیا جائے گا بلکہ ملک گیر احتجاجی تحریک بھی چلائی جائے گی۔
ضیاء اللہ خان نیازی
صدر پنجاب یونین آف جرنلسٹس ( ورکرز)