سینئر صحافی شکیل سلا وٹ کامیاب آپریشن کے بعد اسپتال سے گھر منتقل

سینئر صحافی شکیل سلا وٹ کامیاب آپریشن کے بعد اسپتال سے گھر منتقل ۔تمام دوستو کی دعا سے 2 جون کوہونے والے ہارٹ اٹیک کےبعد تبہ ہارٹ کراچی میں 6جون کو ڈاکٹر حسان میمن کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر آگیا ہوں۔