مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا ایم پی اے بلال غفار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا ایم پی اے بلال غفار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

بلال غفار کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر افسوس ہوا۔ طاہر ملک

اللہ تعالی بلال غفار کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ طاہر ملک

اللہ بلال غفار اور ان کے خاندان کو صبر دے، طاہر ملک