افتخار علی ملک کو سارک چیمبر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

مبارکباد
جناب افتخار علی ملک صاحب کو سارک چیمبر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

جیوے پاکستان کی جانب سے جناب افتخار علی ملک سنیر ترین تاجر رہنما کو صدر سارک چیمبر آف کامرس بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
پاکستان کی تاجر برادری کے لیے اعزاز کی بات ہے ان کی چالیس سالہ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جناب افتخار علی ملک صاحب پاکستان کے حقیقی فرزند ہیں وہ تمام تاجر تنظیموں اور تاجر رہنماؤں کو ہمشیہ ساتھ لے کر چلتے ہیں اور امید ہے آئندہ بھی آپنی محبت, انتھک محنت اور کوشش و کاوشوں کا سلسلہ تاجر برادری کیلئے جاری و ساری رکھیں گے