گوادر: ٹیچرز ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں کا تربت پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس

گوادر: ٹیچرز ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں کا تربت پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس

 گوادر: ضلع کیچ کے 114 برطرف ٹیچرز پچھلے 9مہینوں سے بحالی کے منتظرہیں، (متاثرہ ٹیچرز)

گوادر: وزیراعلی بلوچستان اور عوامی نمائندے محض یقین دہانیوں تک محدود ہیں،ٹیچرز

گوادر : 9 مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے سے نوبت فاقہ کشی تک آ پہنچی ہے. ٹیچرز

گوادر: وزیر اعلی بلوچستان اپنے وعدے پر عمل کرکے ہمیں ملازمتوں پر بحال کرادیں. ٹیچرز

گوادر: ہمیں ملازمتوں پر بحال نہیں کیا گیا تو سخت احتجاج کریں گے. ٹیچرز

گوادر: 114 ٹیچرز کو سروس رولز کے خلاف متبادل ٹیچرز اپنے جگہ رکھنے کے الزام پر برطرف کیاگیاتھا