بلوچستان حکومت کی اپوزیشن کی احتجاجی ریلی کے دوران کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری کی سختی سے تردید

ترجمان بلوچستان حکومت کی اپوزیشن کی احتجاجی ریلی کے دوران کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری کی سختی سے تردید

۔پولیس نے ریلی میں شامل کسی بھی رکن اسمبلی کو گرفتار نہیں کیا۔ترجمان

۔ریلی میں شامل تما م اراکین اسمبلی ریڈ زون میں داخل ہو کر وزیراعلئ سیکریٹریٹ کے سامنے موجود ہیں۔ترجمان

۔حکومت کی جانب سے پولیس اور انتظامیہ کو نہ تو گرفتاری کی ہدایت کی گئ اور نہ ہی کوئ گرفتاری عمل میں آئ۔ترجمان

۔پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے استحقاق مجروح کیۓ جانے کا اپوزیشن کا الزام درست نہیں۔ترجمان

۔ریلی کے شرکاءکا پانی اور دیگر سامان ضبط کرنے کا دعوی بھی بے بنیاد ہے ۔ترجمان

۔اپوزیشن کی ریلی دفعہ 144کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ ریڈ زون میں داخل ہوئ پولیس نے نرمی کا مظاہرہ کیا۔ترجمان