گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملتان کے رہائشی مجاہدنظیر کی اپنے بچوں کے ساتھ گورنرہاﺅس ملاقات

٭گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملتان کے رہائشی مجاہدنظیر کی اپنے بچوں کے ساتھ گورنرہاﺅس ملاقات

٭مجاہد نظیر نے اپنے ساتھ ہونے والے دلخراش واقعہ کے حوالہ سے گورنرسندھ کو آگاہ کیا 

*متاثرہ خاندان کے تحفظ کے لئے گورنرسندھ کا آئی جی پنجاب سے ٹیلی فونک رابطہ 

٭چند لوگوں نے میرے گھر میں گھس کر حاملہ بیوی پر تشددکیا، تشدد سے بیوی اور 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوا ۔ مجاہد نظیر

٭واقعہ کی رپورٹ مقامی تھانہ میں درج کرادی تاحال ذمہ داروں کے خلاف کارروائی
نہ ہوسکی ۔ مجاہد نظیر 

٭اپنے ساتھ ہونے والے واقعہ میں انصاف کے لئے گورنرسندھ سے رابطہ کرنے پر مجبور ہوا ۔ مجاہد نظیر
 

٭گورنرسندھ نے مجاہد نظیر کو دلاسہ دیتے ہوئے یقین دلایا کہ ان کے ساتھ ہر صورت انصاف ہوگا

٭وزیراعظم پاکستان نے ہمیشہ کمزور طبقہ کی بات کی ہے۔ گورنرسندھ 

*وزیر اعظم عمران خان غریب و کمزور طبقہ کی امید ہیں ۔گورنرسندھ

٭ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت ایکشن اور متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ گورنرسندھ