اگر کرونا وبا ھے تو چرند پرند جانور محفوظ کیسے؟

اگر کرونا وبا ھے تو چرند پرند جانور محفوظ کیسے؟

عید کی رات 22 کڑوڑ لوگوں میں سے 5 کڑوڑ کو ہونا چاہیے تھا۔۔؟

یہ کیسی وبا ھے سرکار ی لوگ ٹھیک ہو جاتے ہیں عوام موت کے منہ میں۔۔؟

یہ کیسی وبا ھے جس سے ایک بھی بندہ گھر میں سڑکوں پر نہیں مرا اگرمرا ھے تو ہسپتال میں ہی جا کے؟

یہ کیسی وبا ھے جس کا ٹیسٹ پرائیویٹ کروایا جاے تو Negative اور سرکاری ہسپتالوں میں Positive؟

کمال کا کرونا ھے جو 5 دن نہیں ہوتا ہفتہ اتوار کو شروع ہو جاتا ھے۔۔ ؟

کمال کا کرونا ھے جو جلسوں جلوسوں میں نہیں ہوتا اور غریب کھانسی چیک کروانے چلا جاے تو لاش ملتی ھے؟

کمال کا کرونا ھے جس کی ویکسین ایجاد نہیں ہوئ اور عوام ٹھیک بھی ہوتی جا رہی ھے۔۔؟

یہ کیسا کرونا ھے جس کے آنے سب بیماریاں ہی ختم ہو گئ ہیں؟

یہ کیسا کرونا ھے جس میں کراچی کے ڈاکٹرز جسم کے اعضاء تک نکال لیتے ہیں۔۔ اورلاش تابوت میں بند کر کے سیدھا قبرمیں اتارتے ہیں؟

یاد رہے یہ حکومتی کرونا ھے وبا نہیں۔۔۔۔