دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ۔

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ۔

تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،

جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،

عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،

دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔

دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ،

بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ

*جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
تمام احباب کو بھی اطلاع پہنچائیں