فواد چوہدری کا کورونا ٹیسٹ

فواد چوہدری نے لکھا کہ دو دن پہلے ایک دوست ملنے آئے، اگلےدن انہوں نے پیغام دیا کہ وہ کورونا مثبت نکلے ہیں، کوروناکاٹیسٹ دیا اور الحمداللہ میراکوروناکاٹیسٹ منفی آیاہے۔

فواد چوہدری نے لکھا کہ اللہ کی مہربانی کے بعد اس بچت کی وجہ یہ کہ تمام پروٹوکولز اپنائے، ہم ماسک پہن کر آٹھ فٹ کےفاصلے پر بیٹھے، صرف احتیاط کی۔

کورونا وائرس کے پیش نظر فواد چوہدری حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مسلسل آگاہ کرتے رہے ہیں

Courtesy Ary News