جامعہ کراچی ریسکیو اسکائوٹ حمزہ مبین کا جامعہ کراچی کی تمام دکانوں کا اچانک معائنہ

جامعہ کراچی ریسکیو اسکائوٹ حمزہ مبین کا جامعہ کراچی کی تمام دکانوں کا اچانک معائنہ

ریسکیوں اسکائوٹ کے ہمراہ سیکیورٹی گارڈ بھی موجود.

معائنہ کرنے کا مقصد جامعہ کراچی میں رہنے والوں کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کرنا تھے


ہوٹل و دکانداروں کے پاس گلفز و ماسک موجود نہ پایا۔ ریسکیوں اسکائوٹ حمزہ مبین

فوری طور پر گلفز و ماسک پروائیڈ کر دیا گیا۔

اورنس بھی دی کہ اس کا استعمال کریں کیا پتا کسی آپ کے پاس موجود رقم کسی مریض کہ ہاتھ لگی ہو سکتی ہے۔

اسی وجہ سے اپنی جان و اپنے گھر والوں میری جامعہ کراچی میں بسنے والوں کا خیال رکھیں۔

یہ خدمات سندھ بوائے اسکاؤٹ ایسوسیشن کے صوبائی سیکریٹری سید اختر میر و ریسکیوں کوڈینیٹر سردار حسین ، ریسکیو اسکائوٹ کمشنر ظفر حسین کے تعاون سے کی جا رہی ہے

یہ اچانک دورہ جامعہ کراچی صوفی ہوٹل، مجید ہوٹل ، جامع مسجد قباء اور جی کواٹر کی دکانوں پر کیا گیا