لاہور جمخانہ کورونا وائرس کے باعث 20 جون تک بند

لاہور جمخانہ
کورونا وائرس کے باعث 20 جون تک بند

1878 میں بننے والا لاہور جم خانہ کلب اس وقت کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہے ۔انتظامیہ نے کرونا وائرس ہے ممبران کو بچانے کے لیے قلب کو بھی سو تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یاد رہے کہ لاہور جم خانہ کلب میں کھیلوں کی بہترین سہولتیں فراہم کی گئی ہیں جن میں گولف سوئمنگ کرکٹ اسکواش بلیئرڈ اور جمنیزیم بنایا گیا ہے یہاں پر اکثر مختلف میوزک کنسرٹ اور لیکچرز اور سیمینار بھی ہوتے ہیں لاہور کا جمانہ 117 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے

-jeeveypakistan.com- report