…………..شدید مندی رہی ہے

کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس34 ہزار749 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں شدید مندی رہی ہے۔ مارکیٹ میں خریدار نہ ہونے کے سبب شیئرز کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور انڈیکس بھی تنزلی کا شکار رہا
آخری خبریں آنے تک انڈیکس31 پوائنٹس کی کمی سے34,717.68 پر ٹریڈ کر رہا تھا اور30,747,694 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت1,483,670,123 پاکستانی روپے رہی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروبار کا اختتام 399 پوائنٹس کا اضافے کے ساتھ 34,749.57 کی سطح پرہوا ہے

Courtesy hum news