دبئی فاؤنٹین کوکھول ديا گيا

احتیاطی تدابیر کے ساتھ عوام کے لیےکھول ديا گيا ہے۔عالمی وباء سے نمٹنے کے ساتھ کئی ممالک نے معمولات زندگی کو بحال کرديا، دبئی ميں مشہور تفريحی مقام دبئی فاؤنٹين کو سماجی فاصلے کی ہدايت کے ساتھ عوام کیلئے دوبارہ کھول ديا گيا۔

دوسری جانب يورپ ميں بھی زندگی معمول پر آرہی ہے جبکہ سياحوں نے آرٹ گیلریوں اور عجائب گھروں کا رخ کرليا

courtesy jang news