لیفٹیننٹ کرنل فاروق صاحب کی بروقت تصاویر کے بعد اب محترمہ سینتھیا ڈان رچی کو بھیجے گئے دعوت نامے کا عکس

لیفٹیننٹ کرنل فاروق صاحب کی بروقت تصاویر کے بعد اب محترمہ سینتھیا ڈان رچی کو بھیجے گئے دعوت نامے کا عکس بھی سوشل میڈیا صارفین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

لگتا ہے ہمارے جان سے پیارے محکمے کے اندر بھی کوئی محبِ عوام طبقہ موجود ہے جو اپنے راشن پانی فراہم کرنے والے عوام کو گمراہی سے بچانا چاہتا ہے