سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ تصاویرشیئر کردیں

سماجی رابطوں کی ون سائٹ ٹوئٹر پر سنتھیا رچی نے کہا کہ میں شروع سے ہی کہہ رہی ہوں کہ میری یوسف رضا گیلانی سے پہلی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی تھی، نیچے فراہم کی گئی ہماری دونوں تصاویر کمرہ استقبالی کی ہیں ، یہی وہ جگہ ہے جہاں مجھے غیر مناسب طریقے سے گلے لگایا گیا۔یقین ہے کہ حکام اس دورے کا ریکارڈ ضرور دیکھیں گے

Courtesy Gnn News