لیاری میں عمارت کے انہدام کا واقعہ

کمشنر کراچی ٹکرز
۔ لیاری میں عمارت کے انہدام کا واقعہ
۔ کمشنر کراچی کا دورہ ریسکیو کام کا معائنہ کیا
۔ گرنے والی عمارت میں تنبیہ کے باوجود لوگ رہ رہے تھے کمشنر کراچی افتخار شالوانی
۔´ ایس بی سی اے نے شہر میں 422 عمارتوں کو مخدو ش قرار دیا ہے کمشنر کراچی
۔ نوٹسز جاری کر دئے ہیں سب کو خالی کرایا جاے گا کمشنر کراچی افتخار شالوانی
۔عمارت کا انہدام اور انسانی جانوں کا زیاں افسوسناک واقعہ ہے کمشنر کراچی
۔ دیگر مخدوش عمارتوں کے مکینوں کو ہر صورت میں خالی کرایا جا ے گا کمشنر کراچی