شیخ محمد طا رق کو UK کی ایچ ایم ریو نیو اور کسٹم آرگنا ئز یشن نے رجسٹر ر کر لیا۔

شیخ محمد طا رق کو UK کی ایچ ایم ریو نیو اور کسٹم آرگنا ئز یشن نے رجسٹر ر کر لیا۔

کراچی(8 جون 2020) بر طا نیہ کی آرگنا ئز یشن Her Majesty ریو نیو اور کسٹم نے شیخ محمد طا رق جو کہ پاکستان کے معروف بز نس اور پاکستان کسٹم ایجنٹ کے ممبر ہیں کو کسٹم ڈیکلیئریشن کی فا ئلنگ سر وسز کے لیے جنوری 2021سے رجسٹر ر کر لیاہے۔ بر طا نیہ کے EUسے مکمل انخلاء کے بعد 250ملین سے زائد کسٹم ڈیکلیئریشن فا ئل اور پروسس ہو گی۔ شیخ محمد طا رق جو کہ چیف ایگز یکٹو FASTRACKکسٹم ڈیکلیئریشن سروس لیمٹیڈ کے ہیں نے تمام اہم اور ضروری ٹر یننگ کے سیشن مکمل کرلیے ہیں جن کا انعقا د ایچ ایم ریو نیو اور کسٹم نے کیا ہے۔ UKکسٹم اکیڈمی کے ممبر اور لند ن انسٹی ٹیویٹ کے ممبر ہو نے کے نا طے بھی انہوں نے مختلف ٹر یننگ پروگرامز میں شر کت کی ہے۔ انہیں امید ہے کہ ایک ملین سے زائد بر طا نیہ سے ایکسپورٹ اور امپورٹ کی کسٹم ڈیکلیئر یشن ہو گی جس سے وہ ایک ملین پا ؤنڈریونیو حاصل کر کے پاکستان بھیجوائیں گے۔ شیخ محمد طا رق فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈسٹر یکے اسٹینڈنگ کمیٹی برا ئے کارپوریٹ ریلیشن اور کمیونیکشن 2020کے کنونیرہیں اس کے علاوہ وہ پاک UKبز نس کو نسل کے 2019کے ڈائر یکٹر اور UKپاکستان چیمبر آف کامرس اور انڈ سٹر ی کے گولڈ ممبر ہیں۔