بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے ذریعے کورونا کیسز پھیلنے کا الزام-زلفی بخاری، شیری رحمٰن ٹوئٹر پر آمنے سامنے

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے ذریعے کورونا کیسز پھیلنے کا الزام ہے، زلفی بخاری حقائق سامنے لے آئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمٰن آمنے سامنے آگئے ہیں۔

شیری رحمٰن نے اوورسیز پاکستانیوں کی کورونا سے متعلق غلط معلومات ٹوئٹ کردیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کا ائیرپورٹ آمد پر کورونا ٹیسٹ ہو رہا ہے یا نہیں؟
س کا جواب زلفی بخاری نے گزشتہ رات بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ کی تصاویر ٹوئٹ کرکے دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے ذریعے کورونا کیسز پھیلنے کا الزام ہے۔