لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی بلڈنگ منہدم

لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی بلڈنگ منہدم

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس

کمشنر کراچی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب

کمشنر کراچی کو فوری امدادی کارروائی کے احکامات

عمارت میں دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ گورنر سندھ

دھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی نااہلی کی وجہ سے شھری اپنی جانیں گنوا رہے ہیں – گورنر سندھ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران اس قسم کے واقعات کے ذمہ دار ہیں۔گورنر سندھ

وہ غیر قانونی تعمیرات پر چشم پوشی کرتے ہیں ۔گورنر سندھ

مخدوش عمارات کی نشاندھی اور انہیں بروقت خالی کرانا بھی ان کے فرائض میں شامل ہے۔گورنر سندھ
———-

میئرکراچی وسیم اختر کا لیاری کھڈا مارکیٹ میں رہائشی بلڈنگ منہدم ہونے پر اظہارِ تشویش.

فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملہ فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائے، میئر کراچی وسیم اختر

امدادی کاموں کے لئے متاثرہ مقام پر فوری طور پر روشنی کا انتظام کیا جائے، میئر کراچی وسیم اختر

میئر کراچی کی ہدایت پر ریسکیو عملہ نے ہیوی مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کے کاموں کا آغاز کردیا. ترجمان بلدیہ عظمی کراچی.

فائر بریگیڈ کا عملہ بھی افرادی قوت اور مشینری کے ساتھ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے، ترجمان بلدیہ عظمی کراچی

جاں بحق افراد کے لواحقین سے میئر کراچی وسیم اختر کا اظہارِ تعزیت.