وزیر بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے لیاری کے علاقہ لیاقت کالونی میں گرنے والی عمارت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلات طلب کرلیں

وزیر بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے لیاری کے علاقہ لیاقت کالونی میں گرنے والی عمارت کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلات طلب کرلیں

افسوسناک واقعہ ہے

کمشنر کراچی اور ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے فوری رپورٹ طلب کرلی

ریسکیو اقدامت کو ہر لحاظ سے موثر اور مربوط بنانے کے لئے ہدایات دے دی گئی ہیں

رضاکار اور امدادی ٹیمیں جائہ حادثہ پر پہنچ گئے ہیں

امدادی کاروائیوں کے لئے مشینری کوجلد پہنچانے کے احکامات دے دیئے گئے ہیں

عوام سے اپیل ہے جائہ حادثہ سے دور رہیں تاکہ امدادی کاروائیوں میں مشکلات نہ ہوں