لیاری کھڈا مارکیٹ میں 5 منزلہ بلڈنگ گرنے پر مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی طرف سے اظہار تشوئش

درخواست برائے ٹکرز

لیاری کھڈا مارکیٹ میں 5 منزلہ بلڈنگ گرنے پر مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی طرف سے اظہار تشوئش

ریسکیو ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچیں۔ طاہر ملک

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی وجہ سے شہریوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ طاہر ملک

اگر یہ حادثہ اچانک ہوتا تو بہت زیادہ نقصان ہوتا۔ طاہر ملک

کرپشن نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے محکمے کو تباہ کردیا ہے۔ طاہر ملک

وزیر اعلی ذمہ داران کے خلاف کاروائی کریں۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127