وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کھڈا مارکیٹ کے پاس رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کھڈا مارکیٹ کے پاس رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس

* وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو فوری حادثے کی جگہ پر امدادی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت

* رہائشیوں کی جانیں بچانے کی ہدایت، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

‏* امدادی کارروائیوں میں کوئی کثر نہ چھوڑی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

*پہلے امدادی کارروائی کی جائے پھر مکمل انکوائری رپورٹ پیش کریں، وزیراعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ