محترمہ بینظیر بھٹو شہید کیخلاف نازیبا الزامات لگانے پر میں نے بطور چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نوٹس لیا، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک کا ٹویٹ

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کیخلاف نازیبا الزامات لگانے پر میں نے بطور چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نوٹس لیا، سینیٹر رحمان ملک

نوٹس کے ردعمل میں پر مجھ پر نازیبا، منگھڑت اور جھوٹے الزامات لگائے گئے، سینیٹر رحمان ملک

محترمہ شہید کی دفاع اور حکومت کیخلاف سخت بیانات اور بطور کمیٹی چئیرمین سخت اقدامات لینے پر میری کردار کشی شروع کی گئے، سینیٹر رحمان ملک

حکومت کیخلاف سخت بیانات پر مجھے قید کرنے اور قتل کرنے کی دھمکیاں بھی ملے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

اسطرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والا آدمی نہیں، ماضی میں موت کا سیل بھی دیکھ چکا ہوں، سینیٹر رحمان ملک