سینیٹر رحمان ملک کا ٹویٹر پر پیغام

سینیٹر رحمان ملک کا ٹویٹر پر پیغام۔

حمایت کرنے پر پارٹی کے کارکن اور قائدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

اپنے قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے عزت کی جنگ لڑتے ہوئے سیکڑوں ایسے جعلی اور من گھڑت الزامات کا سامنا کرسکتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

پارٹی کارکنان متحد رہے اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا دفاع کرتے ہوئے خواتین کی عزت و وقار کو برقرار رکھے، سینیٹر رحمان ملک

کارکنان دفاع کرتے ہوئے کبھی گالم گلوچ نہ دیں کہ پیپلزپارٹی اپنے کارکنان کو ہمیشہ اعلیٰ اخلاقی اقدار کا درس دیا ہے، سینیٹر رحمان ملک