جے پرکاش نے کل شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات کی تھی

کراچی : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جے پرکاش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

: رکن قومی اسمبلی جے پرکاش اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں

: جے پرکاش کے اہلخانہ نے بھی ان کے کوووڈ 19ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی

:جے پرکاش نے گذشتہ روز وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی تھی

رپورٹر::چاند نواب