جیکسن تھانے کے گهاگ پولیس اہلکاروں نے اپنے ہی تھانہ انچارج کو ماموں بنا دیا منشیات کے اڈوں کی سرپرستی سے لا علم رکھ کر ذاتی کمایء شروع کر دی

جیکسن تھانے کے گهاگ پولیس اہلکاروں نے اپنے ہی تھانہ انچارج کو ماموں بنا دیا منشیات کے اڈوں کی سرپرستی سے لا علم رکھ کر ذاتی کمایء شروع کر دی کیماڑی میں منشیات کی کھلے عام فروخت نے آی جی اور سی سی پی اؤ کے کردار پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا منشیات کے اڈوں کی سرپرستی میں ہیڈ کانسٹبل خان بہادراور کانسٹبل امام دیں ملوث نکلے ان پولیس اہلکاروں کی سرپرستی میں اڈے چلانے والوں میں قادری بابا شرابیا جدون اصغر اور آ صف شامل ہیں اہل کیماڑی کی شکایت پر جیکسن تھانے کے انچارج ملک عارل نے لا علمی ظاہر کر دی شکایت کے مطابق سادہ کپڑوں میں ڈیوٹی کرنے والے ہیڈ کانسٹبل خان بہادر اور کانسٹبل امام دین اس سے قبل لیاری اور بغدادی تھانوں سے بھی جرایم کی سرپرستی کرنے پر تبدیل کتے گنے تھے اہل علاقہ نے اس سلسلے میں سندھ پولیس اور کراچی پولیس کے سربراہوں سے کارروای کی اپیل کی ہے

report-tanweer-baig