پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پی ایس ایم اےکے چئیرمین شرف الزمان انتقال کر گئے

کراچی: پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پی ایس ایم اے کے چئیرمین شرف الزمان انتقال کر گئے

اسپتال۔پہنچے قبل ہی انتقال کرگئے تھے۔سید اسرار علی جنرل سیکرٹری پسما


۔اچانک طبعیت خراب ہونے پر کارڈک سینٹر شاہ فیصل منتقل کیا جارہا تھا
اسپتال۔پہنچے سے قبل ایمولینس میں۔انتقال کر گئے
————–

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پی ایس ایم اے کے چئیرمین شرف الزمان انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

مرحوم شرف الزماں کی نجی اسکولوں کے حوالے سے خدمات قابل ستائش ہیں. سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین سعید غنی
—————

سینئر کیمرہ مین ساجد کمال بول نیوز (سابقہ ادارہ آج ٹی وی) کے والد کا انتقال ہو گیا ہے.
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین.