حرا مانی نے محبت کے پسندیدہ انداز کا تذکرہ کردی

حرا سلمان بالمعروف حرانی مانی کو محبت کا کیسا انداز پسند ہے اس حوالے سے انہیں سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔

حرا مانی نے فوٹوز اینڈ ویڈوی شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار اپنی ایک خوبصورت تصویر اور کے ساتھ لکھے اشعار سے کیا۔

اداکارہ نے لکھا کہ
جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں

ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں
ان کے اس پیغام پر اداکارہ انوشے عباس نے فوٹو سے متعلق تبصرے میں لکھا کہ ’اتنی پیاری؟
چند گھنٹوں میں ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 60 ہزار سے زائد ان کے مداحوں نے اسے پسند کیا۔