چیف سیکریٹری سندھ کے حکم پر اینٹی کرپشن ویسٹ کی بڑی کارروائی

چیف سیکریٹری سندھ کے حکم پر اینٹی کرپشن ویسٹ کی بڑی کارروائی

لینڈ گریبنگ میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ کے ایم سی بلدیہ گرفتار، جام ظفراللہ دھاریجو

گرفتار ڈپٹی ڈائریکٹر پر جعلی لیزیں بنانے کا بھی الزام یے، جام ظفراللہ دھاریجو

ڈپٹی ڈائریکٹر ابراہیم نے عہدے کا ناجائز استعمال کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ویسٹ

اینٹی کرپشن کمیٹی ون کی جانب سے گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے، جام ظفراللہ دھاریجو

رشیدہ اسحاق نامی خاتون کی جانب سے دو پلاٹوں پر قبضے کی درخواست دی گئی

درخواست کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد کارروائی کی گئی، جام ظفراللہ دھاریجو

ملزم محمد ابراہیم گریڈ 17 کا افسر ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر ویسٹ

ملزم نے رشیدہ اسحاق کے پلاٹوں پر جعلی لیزیں دے کر قبضہ کروایا، جام ظفراللہ دھاریجو

محمد ابراہیم کے دو ساتھی مفرور ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ویسٹ

مفرور ساتھیوں میں ایک سرکاری ملازم ایک پرائیویٹ شخص ہے، جام ظفراللہ دھاریجو

بلدیہ سیکٹر ڈی تھری میں قبضہ مافیا اور ڈپٹی ڈائریکٹر کا گٹھ جوڑ ہے، جام ظفراللہ دھاریجو

گرفتار ملزم سے مذید تفتیش کی جارہی ہے، جام ظفراللہ دھاریجو